نعت رسول مقبول (ص)
  • عنوان: نعت رسول مقبول (ص)
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 4:24:19 3-7-1405

جہاں کے آقا کو دیکھنا ہو محمد مصطفی کو دیکھو    جو اسوہ حق کو دیکھنا ہو محمد مصطفی کودیکھو