6۔ رکوع
  • عنوان: 6۔ رکوع
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 5:32:19 5-5-1405

6۔ رکوع


مسئلہ 1211: نماز گزار كے لئے ضروری ہے کہ ہر رکعت میں قرائت کے بعد رکوع کرے یعنی اس طریقے کے مطابق جو آئندہ مسائل میں ذکر کیا جائےگا ، جھکے۔