سگریٹ
  • عنوان: سگریٹ
  • ذریعہ:
  • رہائی کی تاریخ: 2:25:1 5-5-1405

سگریٹ

۱سوال: سگریٹ پینا کیسا ہے؟
جواب: اگر سگریٹ پینا گر چہ آیندہ زندگی میں مہم نقصان رکھتا ہو خواہ وہ مہم نقصان یقینی ہو یا مشکوک کہ جس سے عاقل افراد کے نزدیک خوف حاصل ہوتا ہو تو حرام ہے لیکن اگر مہم نقصان سے مطمیٔن ہو گر چہ اس جہت سے کہ پینے میں زیادہ روی نہ کرے تو حرج نہیں ہے۔