داڑھی
۱سوال: داڑھی کتنی رکھنی واجب ہے؟
جواب: اتنی مقدار میں رکھنا واجب ہے کہ حد اقل ٹھوڑی اور گال پر بچے ہوۓ بالوں پر داڑھی صادق آۓ۔
۲سوال: داڑھی چھلنا جایز ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔
۳سوال: فرنچ کٹ داڑھی رکھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔
داڑھی
- عنوان: داڑھی
- ذریعہ:
- رہائی کی تاریخ: 1:42:2 5-5-1405