تالیاں بجانا
۱سوال: آئمہ طاھرین (علیہم السلام) کی ولادت کی مناسبت پر امام بارگاہ میں یا اھل البیت (علیہم السلام) کی خوشی کی محافل میں ،یا ولائی قصیدوں میں تالیاں بجانا کیسا ہے ؟
جواب: بذات خود کوئی حرج نہیں ہے البتہ مناسب یہ ہے کہ اھل البیت علیہم السلام کی محافل میلاد میں ذکر و صلوات سے غافل نہ ہوا جائے۔
تالیاں-بجانا
- عنوان: تالیاں بجانا
- ذریعہ:
- رہائی کی تاریخ: 0:56:24 5-5-1405